پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ 20 اگست کو کابل میں اہم اجلاس کریں گے

اسلام آباد (مشال ڈیجیٹل نیوز ڈسک) 14 اگست 2025 — پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ 20 اگست کو کابل میں اہم سہ فریقی اجلاس منعقد کریں گے جس میں خطے کی سکیورٹی، اقتصادی تعاون اور پاک۔چین اقتصادی راہداری مزید پڑھیں