لوئر دیر میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

پشاور(مشال ڈیجیٹل نیوز ڈسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے علاقے میدان میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک رہائشی مکان کی چھت اچانک گرنے سے ایک بچی سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ اتنا شدید مزید پڑھیں