افغان خواتین کی تعلیم پر پابندی: اقوامِ متحدہ اور دنیا کی خاموشی پر سوالیہ نشان

کابل (مشال ڈیجیٹل نیوز ڈسک) افغانستان میں طالبان حکومت کے دوبارہ برسرِ اقتدار آنے کے بعد سے خواتین کی تعلیم پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ اگست 2021 کے بعد، جب طالبان نے ملک کا کنٹرول سنبھالا، لڑکیوں مزید پڑھیں